Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کافر کسے کہتے ہیں؟

کافر کسے کہتے ہیں؟

موضوع: عقائد

سوال نمبر 90:
کافر کسے کہتے ہیں؟

جواب:
وہ شخص جو دل سے ایمان کو تسلیم کرے اور نہ زبان سے خدا کی وحدانیت اور حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت کا اقرار کرے اسے کافر کہتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments