Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - مرتد کسے کہتے ہیں؟

مرتد کسے کہتے ہیں؟

موضوع: عقائد  |  عقائد

سوال نمبر 89:
مرتد کسے کہتے ہیں؟

جواب:
اسلام کا کلمہ پڑھ کر جو مسلمان ہو جائے اور اس کے بعد کلمہ کفر کہے اور اس پر قائم رہے، ایسے شخص کو مرتد کہتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments