Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا الکحل والی پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا جائز ہے؟

کیا الکحل والی پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا جائز ہے؟

موضوع: زکوۃ

سوال پوچھنے والے کا نام: احمد خان       مقام: کراچی، پاکستان

سوال نمبر 768:
کیا الکحل والی پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا جائز ہے؟

جواب:
الکحل اگر خوشبوں میں قلیل مقدار میں استعمال کیا گیا ہو تو جائز ہے اور اکثر طور پر پرفیوم میں تھوڑی مقدار ہوتی ہے اس لیے جائز ہے۔

لیکن اگر متبادل خوشبوں بغیر الکحل کے استعمال کیا جائے تو زیادہ بہتر ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان

تاریخ اشاعت: 2011-03-14


Your Comments