Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا ٹی وی اور فوٹو گرافی اسلام میں جائز ہے؟

کیا ٹی وی اور فوٹو گرافی اسلام میں جائز ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: سمیر‌ اسمعیل       مقام: ممبئی، انڈیا

سوال نمبر 746:
کیا ٹی وی اور فوٹو گرافی اسلام میں جائز ہے؟

جواب:
اگر تصاویر اور ٹی وی پروگرام عریانی اور فحاشی پر مبنی نہ ہوں تو جائز ہے۔ مثلاً درس قرآن، نعت اور شرعی قوالی سننا اور دیکھنا وغیرہ جائز ہے۔

اس کے علاوہ وہ تصاویر اور ٹی وی پروگرام جو عریانی، فحاشی اور بُرائی پر مبنی ہوں، دیکھنا اور سننا ناجائز ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان

تاریخ اشاعت: 2011-03-12


Your Comments