Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - اعتکاف کی کتنی اقسام ہیں؟

اعتکاف کی کتنی اقسام ہیں؟

موضوع: عبادات  |  عبادات

سوال نمبر 638:
اعتکاف کی کتنی اقسام ہیں؟

جواب:

:  اعتکاف کی تین اقسام ہیں :

1۔ واجب اعتکاف (نذر و منت کا اعتکاف)

2۔ مسنون اعتکاف

3۔ نفلی اعتکاف

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments