Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا نیت کے لئے زبان سے اظہار کرنا ضروری ہے؟

کیا نیت کے لئے زبان سے اظہار کرنا ضروری ہے؟

موضوع: عبادات  |  روزہ

سوال نمبر 589:
کیا نیت کے لئے زبان سے اظہار کرنا ضروری ہے؟

جواب:

:  جی نہیں، نیت دل کے ارادے کا نام ہے لیکن اگر نیت کے مسنون و مستحب الفاظ زبان سے دہرا لئے جائیں تو افضل ہے ورنہ اگر کوئی دل سے ارادہ کر کے سحری کے وقت روزہ رکھنے کے لئے اٹھا اور کچھ کھا پی کر روزہ رکھ لیا تو یہی اس کی نیت ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments