روزہ کی حالت میں‌ ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کا کیا حکم ہے؟


سوال نمبر:3333
السلام علیکم! کیا مرد کا روزے کی حالت میں‌ ڈی این اے ٹیسٹ کروانے سے اس کا روزہ برقرار رہے گا؟

  • سائل: محمد اسلممقام: لاہور
  • تاریخ اشاعت: 23 جولائی 2014ء

زمرہ: روزہ

جواب:

ڈی این اے ٹسٹ کے لئے مرد کی منی نکالنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر دورانِ روزہ منی خارج کی جائے گی تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔ لہٰذا روزے کی حالت میں ڈی این اے ٹسٹ نہیں دیا جا سکتا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی