سوال نمبر:5441
السلام علیکم! کیا عمرہ کرنے کے بعد معتمر خود حلق یا قصر کرسکتا ہے؟ رہنمائی فرمائی جائے۔
- سائل: شرافت علیمقام: کمالیہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ
- تاریخ اشاعت: 30 نومبر -0001ء
جواب:
اگر محرم (احرام والا) حلق یا قصر کرنا جانتا ہے تو حلال ہونے کے لیے خود اپنے
سر کا حلق یا قصر کرسکتا ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔