Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا انسان اپنی مادری زبان میں توحید اور رسالت کا اقرار کر لینے سے مسلمان ہو جاتا ہے؟

کیا انسان اپنی مادری زبان میں توحید اور رسالت کا اقرار کر لینے سے مسلمان ہو جاتا ہے؟

موضوع: ایمانیات  |  ایمانیات

سوال نمبر 47:
کیا انسان اپنی مادری زبان میں توحید اور رسالت کا اقرار کر لینے سے مسلمان ہو جاتا ہے؟

جواب:

جی ہاں! اگر کوئی شخص اپنی مادری زبان میں توحید و رسالت کا اقرار کر لے تو وہ دائرہ اسلام میں داخل ہو جائے گا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments