جواب:
ہر وہ ملک جہاں کام کرنے کی اجازت آپ کو آپ کی ریاست دیتی ہے وہاں کام کر سکتے ہیں۔ بطور مسلمان کے اس بات کا خیال لازمی رکھا جائے کہ کام غیرشرعی نہ ہو اور اس سے مسلمانوں کا وقار مجروح نہ ہو رہا ہو۔ جن ممالک میں قانونی طور پر ملازمت کرنے کی اجازت ہے وہاں مسلمان سرکاری ملازمت کر سکتے ہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔