Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - خواب میں‌ بادام کھانے کی کیا تعبیر ہے؟

خواب میں‌ بادام کھانے کی کیا تعبیر ہے؟

موضوع: خواب اور بشارات

سوال پوچھنے والے کا نام: ثمن خان       مقام: کراچی

سوال نمبر 4405:
السلام علیکم! میں نے بہن کو خواب میں کچھ کھاتے دیکھا مجھے لگا بادام یا خشک خوبانی کھا رہی ہے، لیکن جب میں نے اس کا منہ کھلوا کے دیکھا تو کچھ کالا سا تھا اسکے منہ میں۔ کیا آپ مجھے اس خواب کی تعبیر بتا سکتے ہیں؟

جواب:

اچھا خواب ہے، بیماری سے شفاء یا آسانی سے مال حاصل ہونے کی طرف اشارہ ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2017-10-07


Your Comments