اے پیارے آقا صلي عليك و سلم كہنا کیسا ہے؟

سوال نمبر:4293
السلام عليكم! كيا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں‌ کہ ’اے پیارے آقا صلي عليك و سلما‘ كہنا کیسا ہے؟

  • سائل: ایوب نثار بیوپاریمقام: پونہ، مہاراشٹرا، انڈیا
  • تاریخ اشاعت: 21 اگست 2017ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

اے پیارے آقا صلي عليك و سلم یا اے پیارے آقا صلی اللہ علیک وسلم کہنا جائز ہے۔ ایسا کہنے میں کوئی حرج نہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟