Fatwa Online

اے پیارے آقا صلي عليك و سلم كہنا کیسا ہے؟

سوال نمبر:4293

السلام عليكم! كيا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں‌ کہ ’اے پیارے آقا صلي عليك و سلما‘ كہنا کیسا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: ایوب نثار بیوپاری

  • مقام: پونہ، مہاراشٹرا، انڈیا
  • تاریخ اشاعت: 21 اگست 2017ء

موضوع:متفرق مسائل

جواب:

اے پیارے آقا صلي عليك و سلم یا اے پیارے آقا صلی اللہ علیک وسلم کہنا جائز ہے۔ ایسا کہنے میں کوئی حرج نہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 26 April, 2024 06:17:15 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/4293/