Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - جائےنماز پر مقدس مقامات کی تصویر ہو تو اس پر نماز کی ادائیگی کا کیا حکم ہے؟

جائےنماز پر مقدس مقامات کی تصویر ہو تو اس پر نماز کی ادائیگی کا کیا حکم ہے؟

موضوع: نماز

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد عبدالمنعم       مقام: خوشاب

سوال نمبر 4267:
اگر جائےنماز پر کعبۃ اللہ یا روضہ رسول ﷺ کی تصویر بنی ہو تو اس پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

جواب:

جائے نماز پر کعبۃ اللہ اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تصویر ہونے سے نماز کی قبولیت میں کوئی فرق نہیں پڑتا، لہٰذا ایسی جائے نماز پر نماز ادا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2017-07-19


Your Comments