امت مسلمہ میں تفرقہ کی کیا وجوہات ہیں؟

سوال نمبر:4229
اہل حدیث اور باقی فرقوں کے اختلاف کو بھی علمی اختلاف کہیں گے؟

  • سائل: آفتاب انورمقام: پھالیہ، منڈی بہاؤالدین
  • تاریخ اشاعت: 31 مئی 2017ء

زمرہ: معاشرت

جواب:

امت میں اختلاف اور تفرقہ کی کئی ایک وجوہات ہیں، جن کو چند سطور میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ کچھ اختلافات علمی نوعیت کے ہیں اور کچھ نے تاریخی مباحث سے جنم لیا ہے۔ مختصر اور مبہم جواب سے غلط فہمیاں پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔ اس لیے آپ فرقہ پرستی کی وجوہات، نتائج اور اس کے خاتمے کے لائحہ عمل کے مطالعہ کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصنیف ملاحظہ کیجیے:

فرقہ پرستی کا خاتمہ کیونکر ممکن ہے

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟