Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - اگر بیوی شوہر کو بھائی کہے تو نکاح کا کیا حکم ہے؟

اگر بیوی شوہر کو بھائی کہے تو نکاح کا کیا حکم ہے؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: وقار       مقام: کراچی

سوال نمبر 4213:
اگر بیوی شوہر کو بھائی کہہ دے تو اس کا کیا حکم ہے؟

جواب:

بیوی کا شوہر کو بھائی کہنا ناپسندیدہ ہے، تاہم اس سے نکاح پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ آئندہ احتیاط کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2017-05-18


Your Comments