سوال نمبر:1861
انگریزی میں اللہ عزوجل کا نام کس طرح سے لکھنا چاہئے؟
کچھ لوگ اس طرح سے لکھتے ہیں:
Allah،
allah،
ALLAH
جواب دیکر عند اللہ ماجور ہوں
- سائل: عرفان الحق صدیقیمقام: کراچی
- تاریخ اشاعت: 26 جون 2012ء
جواب:
انگریزی میں اللہ عزوجل کا نام Allah لکھنا چاہیے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔