Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کاروبار کے شرعی اصول کیا ہیں؟

کاروبار کے شرعی اصول کیا ہیں؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: وحیداللہ خان       مقام: دبئی

سوال نمبر 3937:
السلام علیکم ورحمتۃ اللہ و برکاتہ! محترم جناب مفتی صاحب میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا قرآن یا حدیث میں کسی ایسے دنیاوی تجارت یا کاروبار کا ذکر ہوا ہے جسے میں پاکستان جاکر شروع کرسکوں اور بال بچوں کیلئے اتنا کما سکوں کہ مہینے کا خرچہ چلتا رہے۔شکریہ

جواب:

قرآن و حدیث میں کاروبار کے اصول و ضوابط بیان کر دیے گئے ہیں اور انہی اصولوں کی روشنی میں بےشمار کتب لکھی جا چکی ہیں۔ اس سلسلے میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتاب اقتصادیاتِ اسلام اور مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی کے تصنیف منہاج الفتاویٰ کی جلد چہارم ملاحظہ فرمائیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2016-06-20


Your Comments