عورت کی ملازمت کی شرائط کیا ہیں؟
موضوع: جدید فقہی مسائل | خواتین کے حقوق و فرائض
سوال پوچھنے والے کا نام: محمد ابراہیم مقام: انڈیا
سوال نمبر 3916:
السلام علیکم! کیا عورت ملازمت کر سکتی ہے؟ اس کی حدود و شرائط کیا ہوں گی؟
جواب:
اسلامی تقاضوں کے مطابق باپردہ اور محفوظ ماحول میں خواتین باعزت طریقے سے ملازمت کرسکتی ہیں۔ اس کی مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:
عورت کی ملازمت کی جائز صورتیں کون سی ہیں؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی: محمد شبیر قادری
تاریخ اشاعت: 2016-05-28