خواب میں قیامت دیکھنے کی کیا تعبیر ہے؟

سوال نمبر:3892
السلام علیکم!‌ میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ قیامت آگئی ہے اور سب کی روح نکالی جا رہی ہے اور میری بھی روح نکالی گئی ہے۔ جس کے بعد میں نے ملک الموت کی ایک آنکھ بھی دیکھی اور پھر میں جاگ گیا۔ اس کی تعبیر کیا ہوگی؟

  • سائل: منصورمقام: کراچی
  • تاریخ اشاعت: 14 مئی 2016ء

زمرہ: خواب اور بشارات  |  خواب اور بشارات

جواب:

خواب میں قیامت کا منظر دیکھنا مبارک ہے۔ آپ حسبِ توفیق صدقہ کریں‌ اور اعمال صالحہ پر توجہ دیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟