Fatwa Online

خواب میں قیامت دیکھنے کی کیا تعبیر ہے؟

سوال نمبر:3892

السلام علیکم!‌ میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ قیامت آگئی ہے اور سب کی روح نکالی جا رہی ہے اور میری بھی روح نکالی گئی ہے۔ جس کے بعد میں نے ملک الموت کی ایک آنکھ بھی دیکھی اور پھر میں جاگ گیا۔ اس کی تعبیر کیا ہوگی؟

سوال پوچھنے والے کا نام: منصور

  • مقام: کراچی
  • تاریخ اشاعت: 14 مئی 2016ء

موضوع:خواب اور بشارات

جواب:

خواب میں قیامت کا منظر دیکھنا مبارک ہے۔ آپ حسبِ توفیق صدقہ کریں‌ اور اعمال صالحہ پر توجہ دیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 25 April, 2024 08:34:40 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3892/