جواب:
اہلِ سنت کے آئمہ اربعہ کے نزدیک داڑھی مونڈھنا بالاتفاق حرام اور قبضہ سے زائد کاٹنا سنت ہے۔ شوافع کے نزدیک مبالغہ کی حد تک کاٹنا مکروہ ہے۔ داڑھی کی مقدار کے بارے میں آئمہ اربعہ کے مؤقف اور دلائل جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے:
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔