Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا نماز میں سورتوں کی گنتی کے لیے تسبیح کا استعمال جائز ہے؟

کیا نماز میں سورتوں کی گنتی کے لیے تسبیح کا استعمال جائز ہے؟

موضوع: نماز  |  نماز کے مفسدات

سوال پوچھنے والے کا نام: ایم۔ ایچ۔ قادری       مقام: نامعلوم

سوال نمبر 3827:
السلام علیکم! کیا کوئی شخص نفلی نماز میں کسی سورت کو گننے کیلئے تسبیح کا استعمال کر سکتا ہے؟ اگر کوئی کرتا ہے تو اسکی نماز درست ہے یا نہیں؟

جواب:

نماز فرض ہو یا نفل اس میں گنتی کے لیے تسبیح کا استعمال کرنا جائز نہیں، کیونکہ عملِ کثیر کی وجہ سے نماز فاسد ہو جاتی ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2016-03-01


Your Comments