Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
موزوں پر مسح کی کیا شرائط ہیں؟
سوال نمبر
:375
موزوں پر مسح کی کیا شرائط ہیں؟
تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
زمرہ:
عبادات
جواب:
موزوں پر مسح کی درج ذیل شرائط ہیں :
موزے ایسے ہوں کہ ٹخنے چھپ جائیں۔
پاؤں سے چپٹے ہوئے ہوں کہ انہیں پہن کر آسانی سے چل پھر سکے۔
چمڑے کے ہوں یا کم از کم تلا چمڑے کا ہو باقی حصہ کسی اور موٹی چیز کا ہو۔
وضو کر کے پہنا ہو۔
نہ پہننے سے پہلے جنبی ہو نہ پہننے کے بعد جنبی ہوا ہو۔
مقررہ مدت کے اندر پہنے جائیں۔
کوئی موزہ پاؤں کی تین انگلیوں کے برابر پھٹا ہوا نہ ہو۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
مجھے عجیب و غریب خواب آتے ہیں، میری رہنمائی فرمائیں؟
مؤذن میں کن صفات کا ہونا ضروری ہے؟
فرض، واجب، سنت اور نفل نمازوں کی نیت کیسے کی جائے؟
وطن اقامتی اور وطن سکنیٰ سے کیا مراد ہے؟
بھول کر کھانا کھانے سے روزہ کیوں نہیں ٹوٹتا؟
دوران آذان گفتگو کرنے والے شخص کے بارے میں کیا شرعی حکم ہے؟
9 اور 10 محرم کے روزے رکھنا کیسا ہے؟
انسان کے علاوہ کیا دیگر مخلوقات بھی نماز ادا کرتی ہیں؟
کیا حائضہ عورت احرام باندھ سکتی ہے؟
حدیث مبارکہ میں ہے کہ اگر مرد کی شلوار ٹخنوں سے نیچے ہو تو وہ جہنم میں ہوگا؟ وضاحت فرما دیں۔
اہم سوالات