Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - اگر کسی شخص کو پاخانے کا بیگ لگا ہوا ہو تو بوقت موت اسکا کیا حکم ہے؟

اگر کسی شخص کو پاخانے کا بیگ لگا ہوا ہو تو بوقت موت اسکا کیا حکم ہے؟

موضوع: طہارت

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد علی قادری       مقام: نامعلوم

سوال نمبر 3687:
السلام علیکم جناب مفتی صاحب! ایک ایسا شخص جس کو پاخانہ کا بیگ لگا ہوا ہے بوقت موت اسکا کیا حکم ہے؟ اُسکو اتارنا چاہیے یا رہنے دینا چاہیے؟ جزاک اللہ خیر

جواب:

میت کو غسل دیتے وقت اس کے ساتھ لگی پیشاب کی نالی یا بیگ کو الگ کر دیا جائے گا۔ غسل دینے کے بعد اگر میت کے جسم سے کسی غلاظت کا اخراج ہو تو اسے دوبارہ غسل نہیں دیا جائے گا، بلکہ اسے صاف کر دیا جائے گا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2015-08-15


Your Comments