Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا روزے کی حالت میں کرکٹ میچ کھیلنا یا دیکھنا جائز ہے؟

کیا روزے کی حالت میں کرکٹ میچ کھیلنا یا دیکھنا جائز ہے؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: کلیم اللہ سنگراسی       مقام: ارنیارو

سوال نمبر 3652:
السلام علیکم! روزہ کی حالت میں کرکٹ میچ کھیلنا یا دیکھنا جائز ہے؟

جواب:

حالتِ روزہ میں کرکٹ میچ کھیلنے اور دیکھنے کی شرعاً کوئی ممانعت نہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2015-06-16


Your Comments