Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا خواتین چہرہ صاف کرنے کے لیے حرام اجزاء سے بنی ادویات استعمال کر سکتی ہیں؟

کیا خواتین چہرہ صاف کرنے کے لیے حرام اجزاء سے بنی ادویات استعمال کر سکتی ہیں؟

موضوع: جدید فقہی مسائل  |  متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد ثاقب       مقام: پاکستان

سوال نمبر 3432:
اسلام علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی لڑکی اپنے منہ سے جھرلیاں ختم کرنے اور خوبصورتی کے لیے ایسا انجکشن لگواتی ہے کہ جس کی دوا استعمال ہوتی ہے وہ سانپ سے بنتی ہے۔ اسکا استعمال کیسا ہے شرعی لحاظ سے؟

جواب:

مستند ڈاکٹر کی تجویز کردہ دوا استعمال کی جاسکتی ہے۔ اس کی ممانعت نہیں ہے۔ تاہم اس بات کا خیال رہے کہ دوائی انسانی صحت کے لیے نقصاندہ نہ ہو۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2014-12-23


Your Comments