Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا لڑکی کا ولی اس کی زبردستی شادی کرسکتا ہے؟

کیا لڑکی کا ولی اس کی زبردستی شادی کرسکتا ہے؟

موضوع: نکاح   |  معاملات

سوال پوچھنے والے کا نام: انجینئر ثنا تبریزی       مقام: نامعلوم

سوال نمبر 3396:
السلام علیکم! کیا لڑکی کا ولی اس کی زبردستی شادی کرسکتا ہے؟

جواب:

لڑکی کا ولی اس کی زبردستی شادی نہیں کرسکتا، کیونکہ یہ لڑکی کے اس حق کے خلاف ہے جو اس کو اللہ اور اس کے رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیا ہے۔ اگر لڑکی کی مرضی کے خلاف زبردستی نکاح کیا گیا تو سرے سے نکاح قائم ہی نہیں ہوگا۔ اس کی مزید وضاحت کے لیے ملاحضہ کیجئے:

کیا لڑکا اور لڑکی شادی سے پہلے ایک دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-12-08


Your Comments