Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - شرعی معذور نماز کیسے اداء کرے؟

شرعی معذور نماز کیسے اداء کرے؟

موضوع: وضوء   |  معذور کے مسائل   |  معذور کی نماز

سوال پوچھنے والے کا نام: فرخ جاوید       مقام: شیخوپورہ

سوال نمبر 3342:
السلام و علیکم جنابِ محترم! میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں جیسے ہی نماز پڑھنے کی نیت سے اُٹھتا ہوں اور وضو کرتا ہوں تو فوراََ ہی میرا وضو ٹوٹنا شروع ہو جاتا ہے۔ میری ہوا خارج ہونے لگتی ہے۔ جس سے مجھے بہت مشکل کا سامنا ہے۔ برائے مہربانی اِس کا کوئی حل بتا دیجئے۔ یہ صرف عبادت کے وقت ہی ہوتا ہے باقی سارا دن نہیں ہوتا۔

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے دیا جا چکا ہے، جواب کے مطالعہ کے لیے ذیل میں دیے گئے لنک پر کلک (Click) کیجئے:

کیا بار بار ہوا خارج ہونے کی صورت میں ہر بار وضو کرنا پڑے گا؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد ثناء اللہ طاہر

تاریخ اشاعت: 2014-12-23


Your Comments