Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا ریاست کا سربراہ عدالت کی دی ہوئی سزا کو معاف کر سکتا ہے؟

کیا ریاست کا سربراہ عدالت کی دی ہوئی سزا کو معاف کر سکتا ہے؟

موضوع: قصاص   |  حدود و تعزیرات

سوال پوچھنے والے کا نام: عبدالستار       مقام: انگلینڈ

سوال نمبر 3318:
السلام علیکم! پاکستان کے قانون میں ہے کہ سپریم کورٹ کسی بھی جرم پر کسی بھی شخص کو سزائے موت دیتا ہے تو پاکستان کے صدر اس کو معاف کر سکتے ہیں، یہ شریعت کے مطابق جائز ہے؟ کیا ریاست کا سربراہ صدر ایک شخص کو معاف کر سکتا ہے؟

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے دیا جا چکا ہے۔ جواب کے مطالعہ کے لیے ملاحظہ کیجیے:

کیا عدالت میں سنائی گئی سزا سربراہِ ریاست معاف کر سکتا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2014-07-09


Your Comments