سوال نمبر:3302
السلام علیکم! کھانے کے بعد پانی پینا وباء ہے، کیا یہ حدیث ہے؟ اگر حدیثِ مبارکہ ہے تو حوالہ بتا دیں۔ شکریہ
- سائل: وقار حسینمقام: پشاور
- تاریخ اشاعت: 10 جولائی 2014ء
جواب:
ایسی کوئی حدیث ہماری نظر سے نہیں گزری جس میں کھانا کھانے کے بعد پانی پینے سے
منع کیا گیا ہو۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔