Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - جامع مسجد کے لیے کن شرائط کا پایا جانا ضروری ہے؟

جامع مسجد کے لیے کن شرائط کا پایا جانا ضروری ہے؟

موضوع: شرائط جمعہ

سوال پوچھنے والے کا نام: قاری ظفر گُل       مقام: فیصل آباد، پاکستان

سوال نمبر 3156:
السلام علیکم مفتی صاحب! ہم نئی مسجد میں نماز جمعہ شروع کرنا چاہتے ہیں۔ کیا اس کے لیے کوئی خاص شرائط ہیں؟ قرآن و سنت کی روشنی میں بتائیں۔

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں:

  1. جامع مسجد بنانے کی کیا شرائط ہیں؟
  2. نماز جمعہ کا طریقہ کیا ہے؟
  3. نماز جمعہ کی فضیلت کیا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-04-19


Your Comments