کیا رسول اللہ (ص) قانون نہیں بنا سکتے؟

سوال نمبر:3141
السلام علیکم! کیاکسی کا یہ قول کہ’’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قانون نہیں بنا سکتے‘‘، گستاخانہ بیان ہے؟

  • سائل: فضل النبیمقام: نامعلوم
  • تاریخ اشاعت: 29 مارچ 2014ء

زمرہ: ایمانیات  |  ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم  |  عقائد  |  ادب و تکریم مصطفٰی ﷺ  |  اختیارات مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

جواب:

آقا علیہ الصلاۃ والسلام شارع بھی ہیں اور شارح بھی، جو ان میں سے آپ علیہ الصلاۃ والسلام کی ایک صفت کا بھی انکار کرے تو سمجھ لیں وہ قرآن وحدیث کے واضح احکامات کا بھی انکار کر رہا ہے۔ یہ الفاظ انتہائی گستاخانہ اور کفریہ ہیں۔

مزید مطالعہ کے لیے درج ذیل موضوعات پر کلک کریں۔

  1. کیا حضور (ص) کے پاس حرام کو حلال اور حلال کو حرام کرنے کا اختیار تھا؟
  2. خصائص مصطفی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟