Fatwa Online

کیا رسول اللہ (ص) قانون نہیں بنا سکتے؟

سوال نمبر:3141

السلام علیکم! کیاکسی کا یہ قول کہ’’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قانون نہیں بنا سکتے‘‘، گستاخانہ بیان ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: فضل النبی

  • مقام: نامعلوم
  • تاریخ اشاعت: 29 مارچ 2014ء

موضوع:اختیارات مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم  |  حرمت دین و ناموس رسالت ﷺ  |  ادب و تکریم مصطفٰی ﷺ  |  عقائد  |  ایمانیات

جواب:

آقا علیہ الصلاۃ والسلام شارع بھی ہیں اور شارح بھی، جو ان میں سے آپ علیہ الصلاۃ والسلام کی ایک صفت کا بھی انکار کرے تو سمجھ لیں وہ قرآن وحدیث کے واضح احکامات کا بھی انکار کر رہا ہے۔ یہ الفاظ انتہائی گستاخانہ اور کفریہ ہیں۔

مزید مطالعہ کے لیے درج ذیل موضوعات پر کلک کریں۔

  1. کیا حضور (ص) کے پاس حرام کو حلال اور حلال کو حرام کرنے کا اختیار تھا؟
  2. خصائص مصطفی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 23 April, 2024 10:43:01 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3141/