Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - اذان کتنی عمر کا بچہ دے سکتا ہے؟

اذان کتنی عمر کا بچہ دے سکتا ہے؟

موضوع: آذان

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد فہد محمد فیض عاربی       مقام: ملتان، پاکستان

سوال نمبر 3133:
السلام علیکم ! میرا سوال یہ ہے کہ اذان کتنی عمر کا بچہ دے سکتا ہے۔ نیز مؤذن کی اہلیت کیا ہے؟ تفصیلاّ وضاحت فرمائیں۔جزاک اللہ خیر

جواب:

بچہ ہو یا بوڑھا جس کی آواز کی سمجھ آئے، لوگ اس کے کلمات سن کر سمجھ لیں کہ یہ آذان ہے تو وہ اذان دے سکتا ہے، یعنی الفاظ صحیح بولے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-04-09


Your Comments