Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا منہ بولی ماں کو بیٹا بوسہ دے سکتا ہے؟

کیا منہ بولی ماں کو بیٹا بوسہ دے سکتا ہے؟

موضوع: متفرق مسائل  |  محرمات نکاح

سوال پوچھنے والے کا نام: ہشام احمد       مقام: لاہور، پاکستان

سوال نمبر 3122:
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ! میرا سوال منہ بولے بیٹے اور منہ بولی ماں کے بارے میں ہے۔ جب لڑکا بالغ ہو جائے تو وہ منہ بولی ماں کے پاؤں پر بوسہ کر سکتا ہے یا منہ بولی ماں کو دبا سکتا ہے؟

جواب:

اگر منہ بولے بیٹے اور منہ بولی ماں کا رشتہ غیر محرم کا ہے یعنی محرم رشتوں کے علاوہ ہے تو پھر وہ اس کے پاؤں پر بھی بوسہ نہیں دے سکتا اور نہ ہی اس کو دبا سکتا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-07-10


Your Comments