Fatwa Online

کیا منہ بولی ماں کو بیٹا بوسہ دے سکتا ہے؟

سوال نمبر:3122

السلام و علیکم ورحمۃ اللہ! میرا سوال منہ بولے بیٹے اور منہ بولی ماں کے بارے میں ہے۔ جب لڑکا بالغ ہو جائے تو وہ منہ بولی ماں کے پاؤں پر بوسہ کر سکتا ہے یا منہ بولی ماں کو دبا سکتا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: ہشام احمد

  • مقام: لاہور، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 10 جولائی 2014ء

موضوع:متفرق مسائل  |  محرمات نکاح

جواب:

اگر منہ بولے بیٹے اور منہ بولی ماں کا رشتہ غیر محرم کا ہے یعنی محرم رشتوں کے علاوہ ہے تو پھر وہ اس کے پاؤں پر بھی بوسہ نہیں دے سکتا اور نہ ہی اس کو دبا سکتا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 20 April, 2024 03:12:06 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3122/