Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا عورت گھر میں محرم کے سامنے جینز شرٹ پہن سکتی ہے؟

کیا عورت گھر میں محرم کے سامنے جینز شرٹ پہن سکتی ہے؟

موضوع: لباس

سوال پوچھنے والے کا نام: امبرین شہزادی       مقام: اسلام آباد، پاکستان

سوال نمبر 3071:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ عورت کا اپنے گھر میں‌ محرم کے سامنے جینز یا پاجامہ کے ساتھ شرٹ پہننا جائز ہے یا ناجائز؟

جواب:

گھر ہو یا باہر، ہر جگہ لباس وہی ہونا چاہیے جو با پردہ ہو۔

مزید وضاحت کے لیے درج ذیل سولات ملاحظہ کریں۔

  1. عورتوں کا پینٹ شرٹ پہننا کیسا ہے؟
  2. بناؤ سنگھار کس حد تک اور کس کے لئے جائز ہے؟
  3. کیا عورتیں مخصوص تقاریب میں‌ ہاف بازو والے لباس پہن سکتی ہیں؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-02-22


Your Comments