Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - طہارت کی کتنی اقسام ہیں؟

طہارت کی کتنی اقسام ہیں؟

موضوع: عبادات  |  طہارت

سوال نمبر 307:
طہارت کی کتنی اقسام ہیں؟

جواب:

طہارت کی دو قسمیں ہیں: طہارت صغریٰ اور طہارت کبریٰ۔ طہارت صغریٰ سے مراد وضو ہے جبکہ طہارت کبریٰ سے مراد غسل ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments