Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
کیا 9 محرم الحرام کو قبرستان میں جانا جائز ہے؟
سوال نمبر
:3016
السلام علیکم میرا سوال ہے کہ کیا 9 محرم الحرام کو قبرستان میں جانا جائز ہے؟
سائل:
شمس الدین جمالی
مقام: ٹنڈو اللہ یار
تاریخ اشاعت: 10 جنوری 2014ء
زمرہ:
متفرق مسائل
جواب:
9 محرم الحرام کو قبرستان جانا جائز ہے، اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:
عبدالقیوم ہزاروی
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
کیا تمسخر کرنے والے جہنمی ہیں؟
کاروبار کے شرعی اصول کیا ہیں؟
معصوم افراد کی جان خطرے میں ڈالنے والے شخص کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟
کیا سیدنا امام حسین (رض) کی جدوجہد ریاست کے خلاف بغاوت تھی؟
کیا قبرستان میں ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا منع ہے؟
اللہ اور اللہ کے رسول کا کرم، فضل، شکر اور رحم ہے، یہ سب کہنا کیسا ہے؟
علم نافع کب معتبر مانا جاتا ہے؟
خواب میں نبی کریم (ص) کی زیارت کی کیا تعبیر ہے؟
کیا بلیوں کا آوازیں نکالنا نحوست کی علامت ہے؟
کیا غیر اسلامی ممالک میں رہنا دین سے دوری کی علامت ہے؟
اہم سوالات