Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ کے آخری عمر میں بال گر گئے تھے؟

کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ کے آخری عمر میں بال گر گئے تھے؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: عمران نیازی       مقام: نامعلوم

سوال نمبر 3006:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ کے آخری عمر میں بال گر گئے تھے؟

جواب:

ایسی کوئی بات ہمارے علم میں نہیں ہے۔ لہذا ہم اس کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-12-31


Your Comments