Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا ابن عباس (رض) نے امیر معاویہ (رض) کو امیر المؤمنین کہا؟

کیا ابن عباس (رض) نے امیر معاویہ (رض) کو امیر المؤمنین کہا؟

موضوع: اسلامی تاریخ

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد تنویر       مقام: کراچی

سوال نمبر 2961:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو امیر المؤمنین کہا حوالہ: البدایہ والنہایہ، جلد 8، صحفہ 138 حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ نے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو امیر المؤمنین کہا۔ حوالہ تاریخ مدینہ ودمشق، جلد 8، صفحہ 17 اس بارے میں کچھ بتائیے کہ یہ بات کہاں تک درست ہے اور اس کتاب کی کیا شرعی حیثیت ہے؟

جواب:

اس میں کوئی شک نہیں ہے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ امیر المؤمنین تھے۔ اس کا تو انکار نہیں کیا جا سکتا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-11-29


Your Comments