Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - مسافر پر قصر نماز کتنے کلو میٹر پر واجب ہے؟

مسافر پر قصر نماز کتنے کلو میٹر پر واجب ہے؟

موضوع: عبادات  |  نماز  |  مسافر کی نماز

سوال پوچھنے والے کا نام: شفیق احمد محمد صادق       مقام: مالیگاءوں ضلع ناسک مہاراشٹر انڈیا

سوال نمبر 2943:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ مسافر پر قصر نماز کتنے کلو میٹر پر واجب ہے؟ میں اکثر سفر میں رہتا ہوں۔ جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں۔

جواب:

آپ کے سوال کا جواب پہلے ہو چکا ہے لہذا درج ذیل سوالات پر کلک کریں۔

  1. قصر نماز کے لیے کتنے دنوں کی چھوٹ ہے؟
  2. احناف تین میل کی مسافت میں سفر کرتے ہوئے قصر نماز کیوں نہیں پڑھتے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-11-18


Your Comments