Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - نماز جمعہ میں کتنی سنتیں ہوتی ہیں؟

نماز جمعہ میں کتنی سنتیں ہوتی ہیں؟

موضوع: عبادات  |  نماز  |  نماز کی سنتیں   |  نماز جمعہ

سوال پوچھنے والے کا نام: مزمل شیخ       مقام: نامعلوم

سوال نمبر 2932:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ نماز جمعہ میں کتنی سنتیں ہوتی ہیں؟

جواب:

نماز جمعہ میں کل دس (10) سنتیں ہیں۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
جمعہ کی سنتیں چھوڑ دینے کا شریعت مطہرہ میں کیا حکم ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-01-30


Your Comments