Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - خاوند بیوی کی کون سی باتیں نہ ماننے پر گنہگار نہیں‌ ہوتا؟

خاوند بیوی کی کون سی باتیں نہ ماننے پر گنہگار نہیں‌ ہوتا؟

موضوع: حقوق العباد   |  خواتین کے حقوق و فرائض

سوال پوچھنے والے کا نام: جمیل تبسم       مقام: بہاولپور

سوال نمبر 2843:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ بیویوں کی کون کون سی بات نہ ماننے پر انسان گنہگار نہیں ہوتا ہے؟

جواب:
جہاں تک بیویوں کے حقوق پورے نہ کرنے کی بات ہے تو اس میں‌ یہ ہے کہ جو بھی بیویوں کے مالی وجانی حقوق پورے نہ کرے، وہ شخص گنہگار ہو گا۔ اسی طرح بیوی کی بات نہ ماننے کا تعلق یہ بھی حقوق زوجین یعنی میاں بیوی کے حقوق وفرائض میں‌ آتا ہے، جو کافی وضاحت طلب ہے۔

لہذا ان حقوق وفرائض کے تفصیلی مطالعہ کے لیے درج ذیل موضوعات پر کلک کریں۔

  1. اسلام میں خواتین کے حقوق
  2. عورتوں اور بیویوں کے حقوق
  3. شوہر کے حقوق

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-09-23


Your Comments