Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - عمرہ کے فرائض اور واجبات کیا ہیں؟

عمرہ کے فرائض اور واجبات کیا ہیں؟

موضوع: عمرہ کے ارکان   |  عمرہ   |  عمرہ کے واجبات

سوال نمبر 278:
عمرہ کے فرائض اور واجبات کیا ہیں؟

جواب:

عمرہ کے دو فرائض ہیں :

1۔ احرام

2۔ کعبہ کاطواف

جبکہ واجبات بھی دو ہی ہیں :

1۔ صفا و مروہ کا طواف کرنا

2۔ سر منڈوانا یا بال کترانا

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments