Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا سالی سے زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

کیا سالی سے زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

موضوع: نکاح   |  زنا و بدکاری

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد الطاف       مقام: میانوالی، کالا باغ

سوال نمبر 2774:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ اپنی بیوی کی بہن یعنی سالی سے زنا کرنے سے کیا نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب:

بیوی کی بہن یعنی اپنی سالی سے زنا کرنے سے نکاح نہیں ٹوٹتا، لیکن یہ اشد حرام فعل ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-09-09


Your Comments