رسول اللہ (ص) کی نورانیت پر آیات وحدیث پیش کریں؟
موضوع: بشریت و نورانیت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
سوال پوچھنے والے کا نام: مدثر مقام: انڈیا
سوال نمبر 2764:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نورانیت ثابت کرنے والی قرآنی آیات واحادیث بحوالہ پیش فرما کر ممنون فرمائیں۔
جواب:
اس
سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے
سوال کے مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
تاریخ اشاعت: 2013-09-09