Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا اسلام میں سالگرہ منانا جائز ہے؟

کیا اسلام میں سالگرہ منانا جائز ہے؟

موضوع: سالگرہ

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد کاشف حسین       مقام: سعودی عرب

سوال نمبر 2757:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلام میں سالگرہ منانا جائز ہے؟ اگر نہیں تو تفصیل سے بتائیں کہ کیوں جائز نہیں‌ ہے کیونکہ میرے ایک دوست کہتے ہیں اگر آپ صاحب استطاعت ہیں تو کر سکتے ہیں؟

جواب:

جی ہاں ! اسلام میں سالگرہ منانا جائز ہے۔

مزید وضاحت کے لیے یہاں کلک کریں
کیا سالگرہ منانا بدعت ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-09-09


Your Comments