سوال نمبر:2739
السلام و علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا قرآن کریم قبرستان لے جا کر مردے کے ایصال و ثواب کے لیے تلاوت کر سکتے ہیں؟
- سائل: ظہیر خانمقام: پاکستان
- تاریخ اشاعت: 09 ستمبر 2013ء
جواب:
جی ہاں! قبرستان میں قبر کے پاس بیٹھ کر مردے کو ایصال ثواب کے لیے تلاوت قرآن کر سکتے
ہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔